۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو

حوزہ / اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو کی طرف سے تنظیمی سال اسلام معراج انسانیت کے لیے یونٹس کی ری آرگنائیزیشن کی گئی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو کی جانب سے بتاريخ 26 مئی 2022ء بروز جمعرات کو تنظیمی سال اسلام معراج انسانیت کے لیے یونٹ ری آرگنائیزیشن یونٹ جلب دیرو، يونٹ راجو گنڈهو اور يونٹ جوهی سٹی میں زیرِصدارت ضلعی صدر مشعیب احمد اصغری کے سلسلہ میں ایک نشست منعقد ہوئی۔ جس میں اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان کے تنظیمی سال اسلام معراج انسانیت کے سالانہ پرگراموں اور اہداف کی تکمیل کے نئے صدور کا انتخاب کيا گيا اور تنظیمی ذمہ داری دی گئی۔

رپورٹ کے مطابق، یونٹس کی جانب سے بہترین یونٹس جنرل کونسل اجلاس کے پروگرام منعقد کیےگئے۔ يونٹ جوهي سٹی کے صدر دلدار علی لغاری منتخب هوۓ، يونٹ راجو گنڈھو صدر محمد اعظم برهمانی منتخب هوۓ، يونٹ جلب ديرو صدر سکندر علی لغاري منتخب هوۓ۔

اس تنظيمی ری آرگنائیزیشن ضلعی دورے میں اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ڈویژنل جنرل سیکریٹری دادو علی حسن لغاری اور ضلعی نائب صدر دادو نور حسین رونانی بھی ساتھ تھے۔

اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو کا یونٹس کی ری آرگنائیزیشن کے لئے نشست کا انعقاد

اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان ضلع دادو کا یونٹس کی ری آرگنائیزیشن کے لئے نشست کا انعقاد

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .